(سفیر رضا )تحریک آزادی کشمیر کے رہنما راجہ محمد حیدر خان کی برسی پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی اور الحاق پاکستان تک قربانیوں کا سفر جاری رہے گا، وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امن کے لئے بے مثال خدمات انجام دیں۔
مقبوضہ کشمیر کے پاکستان سے الحاق تک قربانیوں کا سفر جاری رہے گا:راجہ فاروق حیدر
RELATED ARTICLES



