ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے افتتاح سے صرف 24 گھنٹے قبل راجستھان میں ایک ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ ریفائنری کے سی ڈی یو (کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ) سیکشن میں لگی۔ حکام کے مطابق فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم آگ لگنے کے



