امریکی نائب صدر جےڈی وینس وفد کیساتھ چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچنے والے ہیں۔ یہ بات ٹرمپ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان میں موجود نیویارک پوسٹ کی نمائندہ سے گفتگو میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات میں پیشرفت ہونے پر سینئر ایرانی رہنماؤں سے ملنے کو تیار ہوں۔ ان کا کہنا تھا



