امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کا فیصلہ ’اسرائیل‘ کی وجہ سے نہیں کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کا فیصلہ اسرائیل کے کہنے پر نہیں کیا، جنگ کا فیصلہ ذاتی مؤقف اور 7 اکتوبر کے واقعات کی بنیاد پر کیا ہے۔ انہوں نے



