وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں دہشت گردوں سے وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے شہادت پانے والی بلوچستان پولیس کی بہادر خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے شہید کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ The post وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



