صدر آصف علی زرداری کا جلد ہی دورہ چین متوقع ہے۔ 5 یا 6 دن کے دورہ کے دوران صدر مملکت کی چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے The post صدر آصف علی زرداری کا رواں ہفتے کے آخر میں دورہ چین متوقع appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



