اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا۔ امریکی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس منگل کو واشنگٹن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ امریکی ٹی وی کا مزید



