کراچی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک کراچی میں ہونے والے قابلِ تقلید کام کو دیکھ کر ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ محض ایک مفاد خلق کا ادارہ نہیں ہے بلکہ یہ ملک بھر کے نوجوانوں کو. ..



