وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ(Murad Ali Shah) نے صوبے میں ٹرانسپورٹ سبسڈی اسکیم کے تحت مستحق افراد کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ڈیٹا کی غلطیوں کی بنیاد پر کسی بھی قسم کی تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ ہدایات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے



