پاکستان میں بینک ڈپازٹس میں ریکارڈز اضافے کے بعد بلندترین سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2026 تک بینک ڈپازٹس ماہانہ 2. 50 فیصد اور سالانہ 18. 60 فیصد اضافہ ہوا اور ڈپازٹس 37 ہزار 505 ارب روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئے۔ دسمبر 2025 میں بینک ڈپازٹس 37 ہزار 430 ارب روپے کی



