اسلام آباد(پی ایم این)صدر آصف علی زرداری نے Nizar Amidi کو عراق کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے بطور صدر ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ صدر Amidi کی قیادت میں عراق استحکام، ترقی اور قومی The post صدرآصف علی زرداری کی نظارامیدی کوعراق کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد appeared first on Pak Media News.



