اسلام آباد(پی ایم این)ملک بھر میں ایک ہفتہ طویل انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 45 ملین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ہیلتھ ورکرز شہری اور دور دراز علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو انسداد پولیو ویکسین اور وٹامن The post ملک بھر میں انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی appeared first on Pak Media News.



