اسلام آباد(پی ایم این)ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد آج تہران روانہ ہوگیا جس کا مقصد مشرق وسطیٰ کی جنگ کا حل تلاش کرنا ہے۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر داخلہ محسن نقوی مہمانوں کو الوداع کرنے The post ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس تہران روانہ appeared first on Pak Media News.



