(راؤ دلشاد)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں دیہاتی ترقی کے بڑے منصوبے “مثالی گاؤں پروگرام” کے دوسرے مرحلے کی اصولی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مزید 7500 دیہات کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔