ایمسٹرڈیم: یورپ کی اہم سرکاری ویب سائٹس کو ایک انتہائی سنگین سکیورٹی خطرے (سافٹ ویئر خامیوں) کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پی ایچ پی پروگرامنگ لینگوئج میں سامنے آنے والی انتہائی نوعیت کی سافٹ ویئر خامیوں کے باعث یورپ سمیت دنیا



