لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفاعی حسین نے اس سال 300 ارب روپے کے فنانسنگ پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 10 کروڑ روپے تک کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن (PSIC) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس ڈیوس …



