(21 اکتوبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کا تیسرا فیز جمعہ سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جاری ہے، اس تحریک کا



