کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی چمن کی سیشن عدالت سے گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جمہوری سیاسی جدوجہد کرنے والے کارکنوں کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ اصغر …



