پاکستان کے اگلے بڑے اسٹار کون؟ محمد یوسف نے آٹھ نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے۔ پاکستان کے سابق کپتان محمد یوسف کا ماننا ہے کہ ملک میں نوجوان کرکٹرز کی ایک شاندار نسل ابھر رہی ہے تاہم انہوں نے اس بات پر سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کا نیا کرکٹ سیٹ اپ کتنی جلدی … The post پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے بڑے اسٹار کون؟ محمد یوسف کے حیران کن انکشافات appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



