کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے، جبکہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت پاسکو سے اب تک ایک لاکھ بوری گندم بھی نہیں خرید سکی، جبکہ گزشتہ کئی ماہ سے محکمہ خوراک بلوچستان اور …



