64.2 F
Pakistan
Tuesday, October 13, 2026
HomeHealthقومی ادارہ برائے امراض قلب میں لاکھوں روپے کے انجکشن ایکسپائر

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں لاکھوں روپے کے انجکشن ایکسپائر

(ابراہیم رند ) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں لاکھوں روپے کے انجکشن مبینہ طور پر ایکسپائر ہوگئے. ذرائع کے مطابق مورفین انجیکشن کی 3 ہزار ایمپولز ایکسپائر ہوگئیں،مورفین انجیکشن شدید درد میں آرام کے لیے استعمال ہوتا ہے،ہزاروں ایمپولز ضائع ہوگئے ہیں جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments