اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ بچوں کو سائبر خطرات اور انٹرنیٹ کے مضر اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے عالمی سطح پر قوانین بنانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ’’(SAFE SCROLL) نیشنل پالیسی ڈائیلاگ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا بھر میں The post بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.
بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
RELATED ARTICLES



