(ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ایک سرکاری تقریب میں شرکت کے بعد دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ڈیل‘ (Dell) کے چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کی اہلیہ اور معروف مخیر شخصیت سوزن ڈیل (Susan Dell) اپنے غیر معمولی ظاہری تاثرات کے باعث سوشل میڈیا پر شدید بحث اور توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ڈیل کے ارب پتی سی ای او کی اہلیہ سوزن ڈیل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
RELATED ARTICLES



