کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد کے گاؤں زور گڑھ، گوٹھ پیارو خان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون اور ایک مرد کو قتل کردیا، جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔ ضروری …



