اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19 کے پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے افسر ندیم حسین کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں ناکامی پر 8. 69 ملین روپے (86 لاکھ 89 ہزار 890 روپے) سرکاری خزانے میں واپس جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔