اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار منیب فاروق کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا اصولی فیصلہ ہوچکا ہے، وفاقی حکومت اور مقتدرہ اس بات پر متفق ہیں کہ سہیل آفریدی کے ساتھ مزید چلنا ممکن نہیں، ان کی کرسی نہیں بچ سکے گی، ایمرجنسی کا تعلق لانگ مارچ سے نہیں ہے۔ جیو نیوز کے …



