کھٹمنڈو: نیپال کے وسطی علاقے پوکھرا میں اسکول بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے باعث 4 طالب علموں سمیت 5 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے ضلع کاسکی پولیس دفتر کے ترجمان بیرندر پاسوان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حادثہ



