انسان جیسے جیسے ہوش سنبھالتا ہے، اس کے دل میں تمنائیں اور خواہشات بھی جگہ پانے لگتی ہیں اور اس کی آنکھیں خوبصورت خواب بھی بُننا شروع کر دیتی ہیں۔ ان ابتدائی خوابوں میں جہاں نوعمری کی بے ساختہ معصومیت ہوتی ہے، وہیں والدین کی خواہشات اور غیر محسوس دباؤ کے تحت جنم لینے والی



