67.3 F
Pakistan
Saturday, October 10, 2026
HomePoliticsپاکستان کا جنرل اسمبلی کے اختیارات مضبوط بنانے اور قراردادوں پر عمل...

پاکستان کا جنرل اسمبلی کے اختیارات مضبوط بنانے اور قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو زیادہ مؤثر اور بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی کی منظور کردہ قراردادوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور اسے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع دیا جائے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments