پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی میں غیرت ہے تو کل صوابی پہنچ کر پلِ صراط عبور کرکے دکھائے، تب وہ مانیں گے کہ یہ واقعی انقلابی جماعت ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل …



