امریکن کووڈ کیسز میں اضافہ کے پیشِ نظر برطانوی حکومت نے حفاظتی ہدایات جاری کر دیں۔ امریکن ساختہ ایکس ایف جی وائرس سے مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد اضافے پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ محکمہ صحت برطانیہ نے ہدایت کی ہے کہ وائرس برطانیہ بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے



