کراچی(قدرت روزنامہ)جوبلی لائف انشورنس نے یونی کریو سلوشنز کے ساتھ مل کر ملٹی بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم (MBVS) سے ہم آہنگ ڈیجیٹل انشورنس آن بورڈنگ سلوشن متعارف کرانے کے لیے شراکت داری کرلی۔ اس شراکت داری کے تحت جوبلی لائف انشورنس نادرا کے MBVS معیارات کے مطابق ڈیجیٹل شناخت کی تصدیق کے لیے کیمرہ بیسڈ …



