اسلام آباد: پی ٹی اے نے شہریوں کو کورئیر کمپنی کے نمائندے بن کر کی جانے والی فراڈ کالز سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سائبر فراڈ کے نئے طریقے سے شہریوں کو باخبر کرنے کے لیے عوامی آگاہی انتباہ جاری کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب
موبائل صارفین محتاط رہیں! پی ٹی اے کا ہنگامی الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



