لاہور(قدرت روزنامہ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیشی کے بعد کرکٹر محمد رضوان نے مداح کا موبائل فون کیمرامین کو پکڑوا کر تصویر بنوائی۔ لاہور میں این سی سی آئی اے میں پیشی کے بعد قومی کرکٹر واپس روانہ ہوگئے، ان سے 4 رکنی تفتیشی ٹیم سے ساڑھے 3 …



