بریڈفورڈ (پوٹھوار ڈاٹ کام، 03 اکتوبر 2026): برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک فلاحی ادارہ اِن ٹچ فاؤنڈیشن ہر ہفتے ضرورت مند افراد کے لیے گرم اور تازہ بریانی کا اہتمام کرتا ہے، تاہم یہاں آنے والے افراد کو صرف کھانا ہی فراہم نہیں کیا جاتا بلکہ انہیں ایک ایسا ماحول بھی دیا جاتا ہے …



