گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 03 اکتوبر 2026): اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ مس غزالہ اصغر کے سوہاوہ میں آخری روز ان کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر آفس سوہاوہ اور تحصیل آفس سوہاوہ کے زیر اہتمام ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں افسران، اہلکاروں اور دیگر ملازمین نے شرکت کی اور دورانِ تعیناتی ان …



