گنداواہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)ضلع انتظامیہ اور پولیس کے زیر اہتمام نولنگھ ہال میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں رکن صوبائی اسمبلی سندھ نوابزادہ میر نادر خان مگسی بلوچستان کے صوبائی وزیر نوابزادہ میر زرین خان مگسی، نوابزادہ میر جعفر خان مگسی اور نوابزادہ میر عزیر خان مگسی نے بطور …



