اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے نورستان میں لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کے افغان طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات اندرونی جبر، اختلافات اور عدم استحکام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد افغان وزیر برائے سرحدی امور



