چمن(ڈیلی قدرت کوئٹہ)ضلع چمن سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر چمن کی زیرِ صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایات* ضلع چمن میں عوامی مسائل کے براہِ راست ازالے، گورننس میں بہتری اور ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے آج ڈی سی کمپلیکس اسمبلی ہال چمن میں کھلی کچہری کا انعقاد …



