(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے بانی کی صحت کے متعلق نہیں بلکہ کچھ اور مطالبے کر رہی ہے جو ہٹ دھرمی پر مبنی ہیں اور کسی طرح بھی تسلیم نہیں کئے جا سکتے۔