اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنماء پی ٹی آئی جنید اکبر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی کی صورت میں کوئی بھی نیا وزیراعلیٰ نہیں بنے گا، پھر تمام ارکان اسمبلی سڑکوں پر ہوں گے، ہم میں سے کوئی بھی اسمبلی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا …



