لاہور (24 ستمبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کر دیں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے



