کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |25 ستمبر 2026)— چوآخالصہ کے ایک بڑے وفد نے راجہ قمر مسعود کی قیادت میں ڈی ایس پی وقار عظیم سے ملاقات کی اور بکری چوروں کے گروہ کے مبینہ رکن گلفام کی پولیس سرپرستی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سالہا سال سے مویشی …



