راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام- اکرام الحق قریشی –25 ستمبر 2026ء)– ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 17 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی علاقوں اور شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1553 …



