( انور عباس) سعودی عرب کے اسلام آباد سفارت خانہ میں ناظم الامور نائف بن حمود بن ملافخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی، دفاعی تعاون کے فروغ اور خطے میں استحکام کے قیام میں مشترکہ کردار ادا کرنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔



