حب(ڈیلی قدرت) پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز تحصیل دریجی کے علاقہ بہلور میں ایک شمولیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی نائب صدر و ترجمان صدر پاکستان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میرعلی حسن زہری تھے ،جلسے گاہ پہنچنے پر میر علی حسن زہری پر پھولوں …



