81.5 F
Pakistan
Friday, September 25, 2026
HomePoliticsبچے سے زیادتی میں ملوث عادی مجرم کو پولیس نے گرفتار کر...

بچے سے زیادتی میں ملوث عادی مجرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

(رانا محمد سلیم ) اوکاڑہ کے قصبہ گوگیرہ خاص میں کم عمر بچے سے زیادتی میں ملوث عادی مجرم شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا، 7 سالہ بچے سے زیادتی کی شکایت تھانے آنے پر اوکاڑہ پولیس کے ڈی پی او نے خود فوری نوٹس لیا اور بچے کی شکایت سے سامنے آنے والے نامزد ملزم صائم کو گرفتار کرلیا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments