اسلام آباد: سانحہ پمز میں زندہ بچ جانے والی نومولود انتقال کرگئی، نومولود پمز چلڈرن اسپتال میں زیرعلاج تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خوفناک آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود انتقال کرگئی ہے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق نومولود وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھی، جس کا انتقال



