لاہور(17 ستمبر 2026): صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد نے اولڈ ایج ہوم پر ڈنڈوں اور پتھروں سے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں وہاں کھڑی گاڑیوں اور عمارت کے دروازوں اور کھڑکیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق، حملے کا یہ واقعہ اولڈ ایج ہوم کی مالکن کے بیٹے اور



