(12 ستمبر 2026): سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو جوڑنے کیلیے پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ کر گھر بھیج دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے ہولاس گنج میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو نوجوان



